Goat Meat and Price Assessment Calculator

عام دنوں میں اچھے گوشت کا مارکیٹ ریٹ آپ کے علاقے میں کیا ہے؟
روپے فی کلو
آپ اس قربانی پر کتنے وزن کا جانور خریدنا چاہتے ہیں؟ کلو
مارکیٹ کے حساب سے صافی گوشت کی مالیت 60,000 روپے بنتی ہے اور صافی گوشت کا وزن تقریباً 24 کلو بنتا ہے۔
آپ کے مطابق قربانی کے جانور کا گوشت دیے گئے مارکیٹ ریٹ سے کتنے روپے زیادہ ہونا چاہیے؟
فی کلو زائد
قربانی کے زندہ جانور کا وزن 40 کلو اور اس کی قیمت 72,000 روپے ہوگی، جس میں سے تقریباً خالص گوشت 24 کلو نکلے گا - آپ کو اس ایک سالہ جانور کا گوشت 3,000 روپے فی کلو پڑے گا۔

شرائط

  • زندہ جانور کا فکسڈ ریٹ 1800 روپے فی کلو ہے۔
  • بکنگ کی رقم 60 فیصد ادا کرنی ہوگی۔
  • بقیہ 40 فیصد جانور ملتان روانہ کرنے سے پہلے ادا کرنا ہوگا۔
  • جانور کے چھٹے کا خرچہ کمپنی برداشت کرے گی۔
  • جانور ملتان ڈیلیوری کا کرایہ مشترکہ ہوگا، جسے ڈیلیوری کے ساتھ کلیم کیا جائے گا۔
Scroll to Top